پاکستان میں ٹک ٹاک کے مسائل

ایپ کھول دی جائیگی لیکن سنسرشپ کا مسئلہ برقرار رہیگا

ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ دو ہفتوں بعد پشاور ہائی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو حکم دیا ہے کہ ملک میں ٹک ٹاک کو بحال کیا جائے۔

لیکن اس ایپ کو بند کیوں کیا گیا تھا ؟ اور ان پابندیوں کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی سنسر شپ سے کیا تعلق ہے ؟جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں

TIK TOK

tiktok ban

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div