سکھر: پولیس اہلکاروں کا ایک دوسرے پر رشوت لینے کاالزام

چوکی انچارج اور ہیڈ محرر میں تلخ کلامی

Police Chowki Clash Sukkur FTG 07-04

سکھر ميں پوليس اہلکاروں نے ايک دوسرے پر رشوت لینے کے الزامات لگائے جبکہ اہلکار ايک دوسرے کی ویڈيو بھی بناتے رہے۔ چوکی انچارج اور ہيڈ محرر ميں تلخ کلامی ہوئی۔

چوکی انچارج پر 5 ہزار رشوت لينے کا الزام لگایا جس پر چوکی انچارج زين العابدين کا کہنا تھا کہ کوئی رشوت نہيں لی۔

SUKKUR

Tabool ads will show in this div