حیدرآباد: کالج طالبات کی اہم دستاویزات کباڑمیں بک گئیں
ذمہ داران کے خلاف انکوائری کا آغاز

حيدرآباد ميں گورنمنٹ گرلز زبيدہ کالج کا ایک انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے۔ طالبات کی مارک شيٹس،فارم، تصاوير، بينک چالان و ديگر دستاويزات کباڑیے کو بیچ دی گئی تاہم کالج پرنسپل زینت صدیقی نے اطلاع ملنے پر سارا ریکارڈ بازیاب کرتے ہوئے انکوائری کا آغاز کردیا۔ دیکھیے رپورٹ۔