ملتان کی نوبہار نہر سیوریج نالے میں تبدیل

شہر بھر کا گندا پانی نہر میں ڈالاجانےلگا
Apr 03, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/04/Bolo-Multan-Sewrae-Water-in-Canal-02-04.mp4"][/video]

ملتان کی نو بہار نہر گندے نالے میں تبدیل ہوچکی ہے اور بے پناہ تعفن کے باعث اس کے نزدیک سے گزرنا بھی محال ہے۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ واسا کی جانب سے شہر بھر کا سیوریج نہر میں ڈالا جانے لگا ہے جس سے اب فصليں بھی سيراب ہو رہی ہيں۔ جانیے ایک شہری دیوان محمد کی زبانی اس رپوٹ میں۔

wasa

Tabool ads will show in this div