پاکستان میں منظور شدہ چاروں کوویڈ-19 ویکسینز کی تازہ صورتحال کیا ہے؟
50سال سے زائد عمر کےافراد حکومت کی مفت کرونا ویکسین لگواسکتے ہیں

پاکستان میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کیلیے یکم اپریل سے ویکسین رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ وہ حکومت کی مفت سائنوفام ویکسین حاصل کرسکتے ہیں۔ سماء صحت نے پاکستان میں منظور شدہ چاروں کوویڈ-19 ویکسینز سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کیں ہیں۔