آٹزم کے بارے میں والدین کو کیا جاننے کی ضرورت ہے
ماہر نفسیات بچوں میں آٹزم کا کیسے پتہ لگاتے ہیں اور اس کا کیا طریقہ کار ہوتا ہے۔

آٹزم کیا ہے؟ آٹزم کا شکار بچے کیسا برتاؤ کرتے ہیں؟ طبی ماہر نفسیات امبرین علی سماء ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کررہی ہیں۔