تصاویر:عمران اشرف کےبیٹےکی سالگرہ میں شریک سیلیبرٹیز

سوشل میڈیا پرروحام کی سالگرہ کی تصاویروائرل
[caption id="attachment_2234159" align="alignnone" width="800"] تصویر: عمران اشرف/انسٹاگرام[/caption]

اداکار عمران اشرف اعوان نے گزشتہ روز اپنے بیٹے روحام کی دوسری سالگرہ منائی جس میں بڑی تعداد میں شوبزستارے بھی شریک ہوئے۔

عمران نے انسٹاگرام پر تصاویرشیئرکیں جن میں ہمایوں سعید، امر خان، اقرارالحسن ، عروہ حسین، کنزیٰ ہاشمی، فیروز خان اور دیگرنمایاں ہیں۔

Imran Ashraf