پانی سے محروم کراچی کا جناح اسکوائر

لائن کا پانی غائب، بورنگ بھی مشکل تر

کراچی کے علاقے ملير کا ايک حصہ ايسا بھی ہے جہاں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی فراہمی 30 سال سے بند ہے۔ جناح اسکوائر اور گرد و نواح کے علاقے ریگستان کی مانند ہوکر رہ گئے ہیں جہاں کھارے پانی کیلئے بھی 500 فٹ سے گہری کھدائی کرنی پڑتی ہے، جس کا خرچہ 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرجاتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

Tabool ads will show in this div