راولپنڈی،بینظیر بھٹواسپتال میں نرس کی پراسرار ہلاکت

  Pindi Nurse Death 2100 Isb Pkg 23-11 راول پنڈی : راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال سے نرس کی لاش برآمد کی گئی، عندلیب زہرا نے بینظیر بھٹو اسپتال میں رات کی ڈیوٹی کی، صبح آرام کیلئے واپس آئی تو کمرے میں بے ہوش پائی گئی، نرس کو ایمرجنسی میں لے جایا گیا، جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ سماء

NURSE

Tabool ads will show in this div