وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چنیوٹ کا دورہ کریں گے

شہر کیلئے 11ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان ہوگا
Mar 30, 2021
فوٹو: آن لائن
فوٹو: آن لائن
Usman Buzdar CM Punjab فوٹو: آن لائن

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج چنیوٹ کے دورے کے دوران تاریخ میں پہلی بار 11 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کيا جائے گا۔

اسلامیہ کالج میں ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیا جبکہ تقریب ریسٹ ہاؤس لان میں ہوگی۔

اسکے علاوہ 5 ارب کی لاگت سے چنیوٹ فیصل آباد روڈ کی تعمیر کا مںصوبہ شامل ہے جبکہ ڈی ایچ کیو اسپتال کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ بڑے ترقیاتی پیکج سے ضلع کی محرومیوں کا ازالہ ممکن ہوگا۔

چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر حادثات سے ہر سال درجنوں جانيں ضائع ہو جاتی ہیں۔

USMAN BUZDAR

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div