خواجہ سراؤں نے لباس کی تیاری کیلئے ناچ گانا چھوڑدیا

کراچی میں ٹیلرنگ شاپ کھول لی
Mar 30, 2021
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/Wa_6l7eO1ZU"]

نیشا راؤ، جو ٹرانس پرائیڈ سوسائٹی چلاتی ہیں، نے ایک ایسے منصوبے کا آغاز کیا، جہاں ٹرانس جینڈر ٹیلرز ایک دکان چلارہے ہیں۔ یہ ٹیلرنگ شاپ جناح کمپلیکس اپارٹمنٹس اینڈ شاپنگ مال صدر میں موجود ہے۔

Tabool ads will show in this div