لاہور،جوہر ٹاؤن سے نوجوان لڑکے لڑکی کی لاشیں برآمد

Nov 30, -0001

ویب ڈیسک:
لاہور : جوہر ٹاؤن لاہور کے علاقے سے نوجوان لڑکے لڑکی کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے ستوکتلہ میں بلاک آر سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں، جن کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے شہبہ ظاہر کیا ہے کہ دونوں کا قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے۔ ضروری کارروائی کیلئے دونوں لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ سماء

کی

سے

برآمد

bond

guards

convoy

لاشیں

Tabool ads will show in this div