گلگت: ٹائر ٹیوب، بانسوں سے بنی شاہی سواری
زخ نامی کشتی کے ذریعے خوشگوار سفر
گلگت کے ضلع گانچھے میں ایک ایسی کشتی بھی چلتی ہے جسے وہاں شاہی سواری کہا جاتا ہے۔ زخ نامی یہ سواری ٹائر ٹیوبس اور بانسوں سے تیار کی جاتی ہے جس میں 8 افراد بڑے آرام سے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے شيوک دريا پار کرليتے ہیں اور اس طرح دفتر و اسکول جانے والوں کو زمینی راستے کے مقابلے 9 کلو میٹر کم فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔
تبولا
Tabool ads will show in this div