ویڈیو: فردوس عاشق اعوان کے مریم نواز پرتنقید کے نشتر
بینظیر بننے کی خواہشمند کو پیپلزپارٹی نے بیگم صفدر بنادیا
فردوس عاشق اعوان نے ایک بار پھر مريم نواز پر طنز کے تیر برسادیئے۔ بولے کہ بے نظير بھٹو بننے نکلی تھيں، پيپلز پارٹی نے بيگم صفدر بناديا، ہميں پتہ تھا حکومت گرانے والے خود گرجائيں گے، ہم سے استعفے مانگنے والے خود پيچھے ہٹ گئے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔