اداکارہ صبور علی کی بھنگڑا ویڈیو وائرل

یہ ویڈیو ساتھی اداکارہ زارانور عباس نے بنائی

اداکارہ صبورعلی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ڈانس کررہی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی کی بہن نے اداکارہ صبورعلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹھول کی تاپ پر اپنے دوست کی شادی کی تقریب پر بھنگڑا ڈال رہی ہیں۔

اداکارہ صبورعلی کی یہ ویڈیو ساتھی اداکارہ زارانور عباس نے بنائی، اس میں دلہے عمیر قاضی کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دولہا عمیر قاضی بھی صبور علی کے ہمراہ بھنگڑا ڈالتے اور ڈانس سے لطف اندوز ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

Saboor Aly

Tabool ads will show in this div