سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری اور آصف زرداری کا کردار

سینیٹ میں ن لیگ کےپاس 27 ووٹ تھے

آصف زرداری نےسینیٹ میں منفرد نوعیت کا فارورڈ بلاک تشکیل دیتےہوئےاپنا امیدوار اپوزیشن لیڈر مقررکروادیا ہے۔

سماء کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ کے مطابق آصف زرداری حالیہ دنوں میں پی ڈی ایم اور پاکستان مسلم لیگ ن پر بھاری ثابت ہوئے۔ سینیٹ میں ن لیگ کے پاس 27 ووٹ تھے جو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنےکےلیے کافی تھے تاہم پیپلزپارٹی کو 30 سینیٹرز کی حمایت حاصل ہوگئی۔ آصف زرداری نے سینیٹ میں پہلی بار فارورڈ بلاک تشکیل دیا جس میں باپ پارٹی کے سینیٹرز موجود تھےجو حکومتی اتحادی بھی ہیں اور ان کے رکن وزیر بھی ہیں۔ ان سینیٹرز کے ساتھ ن لیگ کے سینیٹر دلاور خان اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز کی حمایت بھی یوسف رضا گیلانی کو مل گئی۔

SENATE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div