یوم پاکستان کی پریڈمیں شریک شوبز شخصیات،تصاویردیکھیے

رواں سال پریڈ23کے بجائے 25مارچ کوہوئی

رواں سال یوم پاکستان کی روایتی پریڈ کے موقع پرشوبزستارے اوردیگرمعروف شخصیات  بھی وہاں موجود تھیں۔

اداکارعمران اشرف اعوان نے وائٹ شیروانی میں ملبوس تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا '' یوم پاکستان کیلئے تیاری ''۔

دنانیر نے بھی انسٹاگرام پر تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا ''وطن کی مٹی گواہ رہنا ''۔

ہارون شاہد

ایچ ایس وائے

زارا نعیم ڈار

مشال خان، لیلیٰ زبیری اور ایوب کھوسہ

سدرہ اقبال اور عائشہ چندریگر

خراب موسم کے باعث پریڈ کا انعقاد 23 کے بجائے 25 مارچ کو اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراونڈ میں کیا گیا۔

23RD MARCH

pakistan day parade

showbiz celebrities

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div