مسلح افواج کی جانب سے اللہ اکبر کے نعرے
صدر مملکت نے نعروں کا جواب دیا
اسلام آباد کے شکرپڑياں گراؤنڈ ميں یوم پاکستان پر مسلح افواج کی جانب سے اللہ اکبر کے بلند آواز میں نعرے لگائے گئے۔ نعروں کے جواب مسلح افواج کے سربراہان سمیت صدر مملکت نے بھی دیے۔