سوئس کیس کیا تھا،کس پر کیا الزامات تھے؟
یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا مقدمےسےتعلق

بے نظير بھٹو اور آصف علی زردرای کے خلاف سوئٹزر لينڈ ميں مقدمہ کب قائم کيا گيا تھا اور ان پر کيا الزام تھا نیز سابق وزيراعظم يوسف رضا گيلانی کی نااہلی کا اس مقدمے سے کيا تعلق تھا۔ جانیے اس رپورٹ میں۔