ویڈیو:کاکول اکیڈمی اورپاک فضائیہ کی تبدیلی گارڈزکی تقریب
ڈی جی رینجرزپنجاب کی بھی مزاراقبال پرحاضری
یوم پاکستان پر لاہور میں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھالے، جب کہ کراچی میں مزار قائد پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے اپنے فرائض سنبھالے۔ اس موقع پر وہاں کیا ماحول تھا؟ دیکھیں یہ ویڈیو۔