مولانا فضل الرحمان اور لیگی رہنماؤں کی ملاقات میں کیاہوا؟

ملاقات کی اندرونی کہانی

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء ميں ليگی رہنماؤں سے ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ نون کو پی ڈی ایم کے حوالے سے دو ٹوک موقف اپنانے پر زور دیا ہے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ن ليگ سے واضح طور پر بتائے کہ پی ڈی ایم ختم کرنی ہے يا اسے بامقصد بنانے کے لیے موثراقدامات کرنے ہیں۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان اور لیگی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پی ڈی ایم کے مقصد کےحصول کےليے نئی منصوبہ بندی ناگزیر ہے۔

MAULANA FAZAL UR RAHMAN

Pakistan Democratic Movement

PDM

Tabool ads will show in this div