بینک سے نکلنے والے افراد کولوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

MID TSR CCTV 2100 21-11 کراچی : شہر قائد میں پولیس کی کارروائیاں، ایکشن اور دعوے ہوا ہوگئے، شہر میں لٹیرے بے لگام ہوگئے، فيروزآباد پوليس اسٹريٹ کرائم کی روک تھام ميں ناکام ہوگئی، اسٹريٹ کرمنلز بينک سے نکلنے والے افراد کو باآسانی لوٹ کر فرار ہوگئے، سماء نے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، سی سی ٹی وی فوٹيج ملنے کے باوجود پوليس ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی، دو موٹر سائيکل پر سوار تین ملزمان شہری سے پانچ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ سماء

Bank

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div