اسلام آباد: اتوارکو دن میں مطلع ابر آلود،سہ پہر بارش

ہوا میں نمی کاتناسب31فیصد رہا

اسلام آباد میں اتوار کو بادل چھائے رہے اور سہہ پہر بادل برس گئے۔ سہانے موسم ،کالی گھٹاؤں اورٹھنڈی ہواؤں کے راج کو شہریوں نے بھرپور انجوائے کیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب31فیصد رہا۔ آئندہ2روز تک اسلام آبادمیں مطلع ابرآلود رہنےکی پیشگوئی کی گئی ہے اورتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

islamabad weather

Tabool ads will show in this div