پاکستان نے8ماہ میں7ارب20کروڑڈالرزسےزيادہ قرضہ ليا

گزشتہ 8 ماہ کے اعدا و شمار جاری
فائل فوٹو
فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان نے 8 ماہ کے دوران عالمی مالیاتی اداروں اور بیرونی ممالک سے 7 ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض حاصل کیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو جولائی سے فروری تک 1 ارب چونتيس کروڑ ڈالر بجٹ سپورٹ قرض ملا۔ عالمي بينکوں سے تين ارب گيارہ کروڑ ڈالر کمرشل قرض ليا گيا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے1 ارب پينتيس کروڑ ڈالر ترقياتی منصوبوں کیلئے حاصل کيے گئے۔ چين نے پاکستان کو ايک ارب ڈالر سيف ڈيپازٹس کي مد ميں فراہم کئے۔

Bank

FUNDS

Tabool ads will show in this div