لیڈی ڈیانا کے خطوط 67 ہزار900 پاونڈز میں فروخت

یہ خطوط انہوں نے 24 سالوں میں لکھے تھے
Mar 20, 2021

پرنسسز آف ویلز ڈیانا کے 24 سالوں سے محفوظ کردہ خطوط نیلامی میں فروخت کر دیے گئے۔

ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ڈیانا کے ملکہ الزبتھ کا ’مالکہ‘ کے طور پر ذکر کیے جانے والے خطوط 67 ہزار 900 پاونڈز میں فروخت ہوئے۔

اس کولیکشن میں لیڈی ڈیانا کے عائلی دوست راجر برامبل کو 1990 تا 1997 کے دورانیہ میں تحریر کردہ 36 خطوط بھی شامل ہیں۔

ڈیانا نے پرنس چارلس سے طلاق کے سلسلے اور سن 1993 میں خود سوزی کی کوشش کے بعد پیش آنے والی مشکلات کا ان خطوط میں تذکرہ کیا ہے۔

نیلامی سے حاصل کردہ آمدنی کو برٹش نیشنل بال اور ینگ میوزیشنز سمفونی آرکسٹرا کی طرح کے ڈیانا اور برامبل کا تعاون حاصل ہونے والے اداروں کو عطیے میں دیا جائیگا۔

Tabool ads will show in this div