چند روپوں پر قتل،مخبر کےڈبل گیم کےباوجودقاتل گرفتار

مقتول کا زخمی بیٹا زیرعلاج

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں ایک شخص نے 9 ہزار روپے کے تنازعے پر اپنے پڑوسی کی جان لے لی۔ پولیس نے بالآخر قاتل کو ڈھونڈ نکالا تاہم اس سے قبل مخبر کے ڈبل گیم اور ورثاء کے عدم تعاون کے باعث پولیس کو کچھ مشکلات پیش آئیں۔ دیکھیے رپورٹ۔

islamabad police

Tabool ads will show in this div