کراچی: ہیڈماسٹرز کااحتجاج، وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش، خاتون بیہوش

پولیس اور مظاہرین نے ایک دوسرے کو دھکے دیئے
Mar 19, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/03/Teachers-Protest-Ex-1600-Khi-19-03.mp4"][/video]

سندھ اسمبلی کے باہر سرکاری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے، اساتذہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوش کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں دھکم پیل بھی ہوئی، ایک خاتون ہیڈ ماسٹر بے ہوش ہوگئیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div