نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم: فلیٹس کے اندرونی مناظر
اس فلیٹس کے مالکانہ حقوق 20سال میں ملیں گے
نئے پاکستان میں بے گھروں کو اپنی چھت ملنا شروع ہوگئی۔ پہلے مرحلے ميں اسلام آباد کے مزدوروں اور دیہاڑی داروں کے لیے ایک ہزار سے زائد فلیٹس اور ایک ہزار 500 مکانات بنے ہيں جنہيں قرعہ اندازے کے ذريعے گزشتہ روز تقسيم کيے گئے ہیں۔ ملازمین کو فراہم کیے گئے فليٹس ميں دو کمرے موجود ہيں۔ يہ ان لوگوں کو ملے ہيں جن کی سالانہ آمدنی 5لاکھ روپے سے کم ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔