ویڈیو: پاک فضائیہ کی کمان تبدیلی اورجےایف17کی سلامی

جنگی طیاروں نے الوادعی سلامی دی

اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ایئر ہیڈکواٹرز میں کمان کی تبدیلی کی سادہ اور پرقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور نے نئے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد کو کمان سونپی۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر اسکوارڈن نے سبکدوش ایئر چیف کو الوادعی سلامی دی۔ قبل ازیں مجاہد انور نے پریڈ کا معائنہ کیا اور نئے ایئر چیف اور پاک فضائیہ کیلئے نیک تماؤں کا اظہار کیا۔

PAKISTAN AIR FORCE

JF17

Tabool ads will show in this div