ویڈیو: جنگ 65ء کے ہیرو ایم ایم عالم کی 8ویں برسی
عالمی اعزاز یافتہ پاکستانی پائلٹ پر ایک رپورٹ
بھارت کیخلاف 1965ء کی جنگ میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج نے جرأت و بہادری کا مظاہرہ کیا لیکن جو اعزاز پاک فضائیہ کے ایم ایم عالم کے حصے میں آیا، وہ دنیا کی تاریخ میں کسی کو نصیب نہیں ہوا، آٹھويں برسی پر قومی ہیرو کی یادیں تازہ کرتی یہ ویڈیو دیکھیں۔