دنیا کےسیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں، شاہ محمود
پاکستان کسی تنازعے کا حصہ نہیں بنےگا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ برسوں میں عالمی سیاسی میدان میں بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
اسلام آباد میں قومی سلامتی ڈائیلاگ سے خطاب ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نےکسی بھی علاقائی تنازعے کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، سرحد پار سے پاکستان میں دہشتگردی کرائی جارہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ ماضی کی سائنس فکشن آج کی حقیقت بن چکی ہے دنیاعالمگیریت کی بجائے واحدعالمی طاقت کے زیرِاثر نظر آرہی ہے۔ حکومت کی ترجیح جیوپالیٹکس سے جیواکنامک کی جانب گامزن ہیں۔
SHAH MEHMOOD
تبولا
Tabool ads will show in this div