ایم کیوایم بلدیاتی انتخابات میں بھرپورطریقےسےحصہ لینےکےلئےتیار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی : متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے گی۔۔ ایم کیوایم کے رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار۔۔ وسیم اختر۔۔ اور دیگر اہم رہنما بلدیاتی معرکے میں شریک ہوں گے۔


بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کےلیے ایم کیوایم کی جانب سے نوسو سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ ایم کیوایم کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار۔۔ وسیم اختر ۔۔ خوش بخت شجاعت۔۔ خالد عمر۔۔ شاکر علی۔۔ عارف خان ایڈووکیٹ ۔۔ ارشاد کمالی۔۔ اور دیگر نے چیئرمین ۔۔ وائس چیئرمین اور دیگر عہدوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔۔ ایم کیو ایم اعلیٰ قیادت کی ہدایت پرشہری علاقوں سے بھرپور طریقے سے انتخاب لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ سماء

میں

lost