کراچی زُوکی لومڑی کےدھڑوالی ''ممتازبیگم''کا معمہ

ممتازبیگم کے چرچے دنیا بھرمیں ہیں

 

 

کراچی زولوجیکل گارڈن کے ''ممتازمحل'' میں بیٹھی لومڑی کے دھڑوالی خاتون کی شہرت پاکستان سے باہربھی ہے، دیکھنے والے جو بھی سمجھیں لیکن یہ کوئی غیرفطری مخلوق نہیں۔ استاد شکیل نامی یہ پرفارمر مشکلات کا شکار یا محبت کرنے والے افراد کو دعا دینے کے علاوہ مشورے بھی دیتا ہے۔ جذبات واحساسات کی ایک خوبصورت داستان سنیے اس ویڈیو میں

karachi zoo

MUMTAZ BEGUM

Tabool ads will show in this div