پی ڈی ایم اختلافات: عثمان ڈار پروگرام میں لڈو لےآئے

اپوزیشن رہنماء کو بھی پیشکش

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے درمیان اختلافات پر رہنما تحريک انصاف عثمان ڈار سماء کے پروگرام ’ندیم ملک لائیو‘ میں مٹھائی لے آئے جبکہ انہوں نے اپوزیشن کے لیگی رہنماء مصدق ملک کو لڈو لاہور بھيجنے کی بھی پيشکش کرڈالی۔

PTI

Nadeem Malik Live

USMAN DAR

Tabool ads will show in this div