پیپلزپارٹی میں شمولیت کا وعدہ نہیں کیا تھا،صادق سنجرانی

ایسا کوئی وعدہ کیا ہوتا تو ضرور پورا کرتے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےچيئرمين پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا وعدہ کرنے کی تردید کردی۔کراچی ميں مزار قائد پر حاضری کے بعد گفتگو ميں صادق سنجرانی نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں کہ وہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کے لیے تیار تھےاوراگرانہوں نے ایسا کوئی وعدہ کیا ہوتا تو ضرور پورا کرتے۔

Sadiq Sanjrani

Tabool ads will show in this div