کیا پاکستان میں بٹ کوائن خریدنا غیر قانونی ہے؟

کریپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت پر ماہرین کا تبصرہ
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/4o1NaGZ6oVQ"]

 پچھلے ایک سال میں بٹ کوائن نے سرمایہ کاروں کو 900 فی صد سے بھی زیادہ منافع دیا۔ جبکہ اسی عرصے میں اسٹاک مارکیٹ، بانڈز اور کموڈیٹی مارکیٹ کی کارکردگی مایوس کن رہی جس کے باعث بٹ کوائن میں پاکستانی سر مایہ کاروں کی دلچسپی مزید بڑھ گئی ہے لیکن دوسری جانب پاکستان میں کریپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت پر عوام کو خدشات ہیں۔ اس وڈیو میں سماء منی کے ایڈیٹر فاروق بلوچ نے اس موضوع پر ماہرین کی رائے لی ہے۔ تفصیلات جانیئے اس وڈیو میں۔

:نوٹ

اس رپورٹ کا مقصد اپنے ناظرین اورپڑھنے والوں کوذاتی مالیات (پرسنل فنانس ) کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا ہے۔ سماء ڈیجیٹل کے پلیٹ فارم سے فراہم کی جانے والی معلومات کا مقصد مالی لحاظ سے مشاورت نہیں ہے۔ -اسپیکرز کی بات سے سماء ڈیجیٹل کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

cryptocurrency

Tabool ads will show in this div