کراچی:حلقہ این اے249 کے مسائل

آئندہ ووٹ امیدوارکودیکھ کردینگے

کراچی کےحلقے اين اے 249 پرضمنی انتخاب 29 اپريل کوہوگا۔اس نشست پر پی ٹی آئی کےفيصل واؤڈا ايم اين اے رہے ہيں۔یہاں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا الیکشن سے پہلےآتےتھے تاہم جیتنےکےبعدنہیں آئے اورحلقےکيلئےکچھ بھی نہیں کیا۔

Tabool ads will show in this div