سلام علیکم پاکستانیو: ملکہ کامیگھن سے معصومانہ شکوہ
لمبےڈرامےتے اچیاں فلماں،سانوں انصاف چائی دا

برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اورانکی اہلیہ میگھن مارکل کا اوپرا ونفری کودیا جانے والا انٹرویو رائل فیملی پرسنگین الزامات کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کیلئے تفریح کا باعث بن گیا ہے۔ ڈھیروں دلچسپ میمز کو دیکھتے ہوئے ہم نے بھی ملکہ برطانیہ کی پریشانی انہی کی زبانی آپ تک پہنچائی ہے
اینی میشن : جیند صادق