ویڈیو: صادق سنجرانی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

مظفر حسین نے ان سے حلف لیا
Mar 12, 2021

نومنتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عہدے کا حلف اٹھالیا، پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے ان سے حلف لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو 42 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے شکست دی۔ ویڈیو دیکھیں۔

SENATE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div