سرگودھا میں خاتون نے متعد ووٹ کاسٹ کردیے

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2015/11/SARGODHA-DHANDALI-COUNTING-NEW-EX-19-11.mp4"][/video]

سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ایک خاتون ووٹر نے ایک سے زائد ووٹ کاسٹ کردیے، جس کا ڈی سی او نے نوٹس لے لیا۔

سرگودھا کی یو سی 9 میں ایک خاتون نے کھلے عام سات ووٹ کاسٹ کیے تو سماء کی آنکھ نے یہ منظر اپنے کیمرہ میں محفوط کرلیا۔

واقعہ کے بعد ڈی سی او نے سماء کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو عملے کےخلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ سماء

local government elections

LG polls

lb polls 2015

multiple votes casting

Tabool ads will show in this div