ایمن اور منال کی والد کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل

ایمن اور منال کے والد کا انتقال 31دسمبر کوہواتھا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل منال خان نے اپنی بہن ایمن منیب اور والد کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کردی۔

انسٹاگرام پر انھوں نے اپنے والد کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ کچھ لوگوں کا ہونا ہی ہماری زندگیوں میں اتنا اہم ہوتا ہے کہ ان کے ہونے کے احساس سے سارے ڈر ختم ہوجاتے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھ چکی ہیں ۔

یاد رہے کہ 2020 کے آخری دن یعنی 31 دسمبر کو منال اور ایمن کے والد مبین خان انتقال کرگئے تھے۔

aiman khan

Minal Khan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div