راولپنڈی:چالان ادائیگی کا نیا نظام، جھنجھٹ ختم
اب طویل قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں

راولپنڈی میں ڈرائیونگ کے دوران غلطی پر چالان ہو جائے تو اب چالان جمع کرانے کے لیے بینکوں میں نہیں جانا پڑے گا۔ ٹریفک پولیس نے آن لائن بینکنگ یا ایزی پیسہ کے ذریعے چالان جمع کرانے کی سہولت دے کر شہریوں کی بڑی مشکل آسان کردی۔ شہریوں کو قطار اور انتظار کی جھنجھٹ سے چھٹکارا مل گیا۔ دیکھیے رپورٹ۔