اسکیم33: ڈکيتی کی سی سی ٹی وی فوٹيج منظرعام پر
مزاحمت پر شہری کو زخمی کردیا

کراچی کے علاقے گلزار ہجری اسکيم 33ميں سيمنٹ سريے کے گودام پر ڈکيتی کی سی سی ٹی وی فوٹيج منظرعام پر آگئی۔
سی سی ٹی وی فوٹيج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلح ڈاکوؤں نے سيمنٹ سريے کے گودام کے مالک،عملے اور گاہکوں کو لوٹ لیا۔ نقد، موبائل فونز اور گھڑیاں لے اڑے جبکہ مزاحمت پر ايک ملازم کو زخمی بھی کرديا۔ رپورٹ دیکھیے۔