ڈسکہ:خواتین کے عالمی دن کے موقع پرایک عجیب پیغام

بیٹیوں کی تعلیم کے حوالےسےنصب مجسمہ تباہ
Mar 08, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/03/SLK-monument-Broken-PKG-08-03-AbD.mp4"][/video]

ڈسکہ میں چار ماہ قبل ڈگری کالج کے قریب چوک پر ایک ایسا مجسمہ نصب کیا گیا تھا جو بیٹیوں کی تعلیم کے فروغ کا پیغام دے رہا تھا لیکن کچھ لوگوں نے اسے رات کی تاریکی میں توڑڈالا۔ بیٹی کے سر پر شفقت کا ہاتھ اور حصول علم کے ليے کتاب سے محبت شاید کچھ تعلیم دشمنوں کو پسند نہیں آئی۔ صرف يہی نہیں بلکہ مجسمہ توڑنے والوں نے باپ کے گلے ميں رسی کا پھندا بھی ڈال دیا۔ شہریوں میں خوبصورت مجسمہ توڑے جانے پر غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

women's day

Tabool ads will show in this div