ہم سو رہے تھے کہ ٹرین کھائی میں جا گری،مسافر

عینی شاہدین کا آنکھوں دیکھا حال
Mar 07, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/03/PASSANGER-VOXPOP-07-03.mp4"][/video]

کراچی سے لاہور جانے والی متاثرہ ریلوے گاڑی کے مسافروں نے بتایا کہ جب حادثہ پیش آیا تو زیادہ تر مسافر سو رہے تھے۔ رات کا وقت تھا کہ اچانک ریل زور زور سے جھٹکے کھانے لگی۔ پھر ہمیں کچھ ہوش نہ تھا، سر پر کچھ لگا۔ بچے خواتین رونے لگے۔ ایسا لگ تھا کہ ہم خواب دیکھ رہے ہوں۔ دیگر مسافروں کا کیا کہنا تھا ؟ دیکھیں یہ ویڈیو

Tabool ads will show in this div