ویڈیو: پلے کارڈز پر ''نوٹ کو عزت'' دو کا نعرہ درج

اسمبلی اجلاس میں پلے کارڈز لہرائے جائیں گے

سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست پر اظہار کے ليے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی پلے کارڈز کا سہارا ليں گے۔ پلے کارڈز پر ''نوٹ کو عزت'' دو کا نعرہ درج ہے۔ آصف زرداری اور نواز شریف کی تصاویر پر مبنی پلے کارڈ بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان اجلاس کے دوران ایوان میں پلے کارڈز لہرائیں گے۔

D CHOWK

PM IMRAN KHAN

VOTE OF CONFIDENCE

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div