پیرس حملے، میں مسلمان ہوں دہشتگرد نہیں

PARIS BLINDFOLDED MUSLIM PKG HASSAN ABBAS 18-11

پیرس حملوں کے بعد یورپ کے مسلمان خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے ہیں، ایسے میں ایک مسلم نوجوان آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیرس کے معروف چوک پر کھڑا ہوگیا، نوجوان نے محبت کيا درس دیا، سیکڑوں افراد نے ان سے گلے مل کر اظہار یکجہتی کیا، تفصیلات اس رپورٹ میں۔

MUSLIMS

paris attack

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div