ویڈیو:23مارچ تیاریاں،پہلی بارفرنٹیئرکانسٹبلری کادستہ شریک

دیگر دستوں کی بھی ریہرسل جاری

رواں سال 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فرنٹیئر کانسٹبلری کا ڈرل (پریڈ ) دستہ 23 مارچ پریڈ میں شامل کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں فرنٹیئر کنسٹبلری کے جوان ریہرسل میں مصروف ہیں۔ یہ ویڈیو ٹوئٹر پر صارف شامی اور منہ کھول کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

23RD MARCH

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div