بری امام کی انوکھی مچھلیاں

چلہ گاہ کے گرد منفرد جہاں آباد

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/03/Undekha-Neela-Bothou-ISB-PKG-04-03.mp4"][/video]

مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے سید عبد الطیف کاظمی قادری المعروف امام بری رحمتہ اللہ علیہ کی چلہ گاہ ہے جہاں سرکار نے 12 برس ریاضت کی۔ چلہ گاہ کے قریب تالاب میں پانی اتنا صاف ہے کہ مچھلیاں صاف نظر آتی ہیں۔ یہ بری امام کی مچھلیاں کہلاتی ہیں اور ان کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پوری ندی چھوڑ کر اس چھوٹے سے حصے میں رہتی ہیں اور یہ سلسلہ 4 صدیوں سے جاری ہے۔ اس خوبصورت حصے میں ایک منفرد جہاں آباد ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔

BARI IMAM

Tabool ads will show in this div