ناراض کريم بخش گبول نےکس کو ووٹ دیا؟

پی ٹی آئی اراکین نے ایم پی اے کو پہرے میں لیے رکھا

پیپلزپارٹی پر اغوا کی کوشش کا الزام لگانے والے تحريک انصاف کے رکن کريم بخش گبول بھی ووٹ ڈالنے کیلیے سندھ اسمبلی پہنچے تو تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے پہرے ميں ليے رکھا۔

سینٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کا دباؤ مسترد کرنے پر اعليٰ قيادت کا خراج تحسين پیش کیا جبکہ وفاقی وزیر اسدعمر اور فواد چوہدری کا کريم بخش کو فون کرکے خیریت دریافت کی۔

اس سے قبل گزشتہ روز کریم بخش گبول نے سینٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ نہ دینے کا پیغام جاری کیا تھا، اس لیے سندھ اسمبلی میں انکی آمد پر منفرد انداز میں ہوئی۔ رپورٹ دیکھیے۔

Sindh assembly

senate elections

pti govt

PTI Karim Bakhsh Gabol

Karim Bakhsh Gabol

Tabool ads will show in this div